ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ
لاہور(آن لائن) ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ایک روز بعد ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل جی پی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 100… Continue 23reading ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ