کراچی آپریشن کو مزید تیز کیا جائے، وزیرداخلہ، ڈی جی رینجرز کو ہدایت
اسلام آبا(نیوزڈیسک))رینجرزکو اہم ہدایات ملنے کے بعد جرائم پیشہ افراد میں کھلبلی مچ گئی ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پیر کو ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ میں امن و عامہ کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر بریف… Continue 23reading کراچی آپریشن کو مزید تیز کیا جائے، وزیرداخلہ، ڈی جی رینجرز کو ہدایت