پی ٹی آئی کی قیادت کو انتخابی نظام کی درستگی کیلئے جدوجہد کیساتھ عوامی مسائل پر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنےکی تجویز
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اپنا طرز سیاست تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نظام کی درستگی کیلئے جاری جدوجہد کے ساتھ عوامی ایشوز پر بھی بھرپور اپوزیشن کا کردارا دا کیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بعض رہنماﺅں نے قیادت سے کہا… Continue 23reading پی ٹی آئی کی قیادت کو انتخابی نظام کی درستگی کیلئے جدوجہد کیساتھ عوامی مسائل پر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنےکی تجویز