جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ عمران خان

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ مجرم ملک چلا سکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں کھیل سکتا ؟ساتھی کھلاڑی محمد عامر کی حمایت کریں ۔عمران خان نے ایک انٹروی میں ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوان عامر کی حمایت کریں۔عمران خان نے کہا کہ عامر نے عدالت کے سامنے اپنا جرم تسلیم کیا لہذا انہیں دوسرا موقع ملنا چاہیے۔ایک انیس سالہ لڑکے نے غلطی کی اور پھر عدالت میں جھوٹ نہ بولتے ہوئے جرم تسلیم کیا اور سزا پوری کی لہذا اسے دوبارہ کھیلنا چاہیئے‘۔عمران نے کہا کہ عامر سب سے معافی مانگ چکے ہیں لہذا وہ ان کی واپسی کے مخالفوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسا کرنا چھوڑ دیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران نے انٹرویو کے دوران ملک کی سیاسی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجرم ملک چلا رہے ہیں، ایسے میں سزا پوری کر کے واپس آنے والے کی مخالفت ٹھیک نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…