منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان سے علیحدگی کے بعد متعدد خبریں ااور انکشافات گردش کر رہے ہیں. تاہم اب ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ عمران خان کے سونے کے بعد ریحام خان ان کا موبائل فون بھی چیک کرتی تھیں. پاکستان کے تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد… Continue 23reading ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

لاہور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میںعوام کے اندھے اعتماد کی ایک اور انوکھی مثال پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں دیکھنے کو ملی جب پولیس کی زیر حراست ڈکیتی کا ملزم جیل میں بیٹھے بیٹھے ہی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا . تفصیلات کے مطابق ملزم طاہر نوید نے یو سی 124، وارڈ نمبر 6… Continue 23reading لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رو¿ف کلاسرا نے شاہ محمود قریشی کی جانب اپنی توپ کا ر±خ موڑ لیا . رو¿ف کلاسرا کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد ہی سے سب چودھری سرور کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ان کو پی ٹی آئی میں آئے ابھی اتنا عرصہ بھی نہیں ہوا… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے

اسلام آباد ((نیوزڈیسک) کئی اُتار چڑھائو کے بعد فعال ہونے والے 58 ارب روپے کے نندی پور پاور پلانٹ کو اس وقت جینکوز کی افرادی قوت نہیں بلکہ امریکی جنرل الیکٹرک کمپنی اور اس کا سب کنٹریکٹر البریو انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ چلا رہے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کے اعلیٰ سینئر افسر کا کہنا تھا… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقریر، تصویراور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے معاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ بھیج دیا۔سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصاویر ، تحریر وتقریرکی میڈیا پرپابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل نمٹادی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل… Continue 23reading الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

بلدیاتی انتخابات،نوازشریف کوکیافائدے پہنچے ؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،نوازشریف کوکیافائدے پہنچے ؟

کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات،نوازشریف کوکیافائدے پہنچے ؟. پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی شاندار کامیابی نے اس کی اصل حریف تحریک انصاف کو دنگ کردیا۔ جس کےلاہور آرگنائزر شفقت محمود نےپروقار اندازمیں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ لیکن حکمراں حماعت ہونے کے فائدے کے علاوہ ن لیگ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،نوازشریف کوکیافائدے پہنچے ؟

نیب کی خیبر پختونخوا میں کارروائی ،9سرکاری افسر گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیب کی خیبر پختونخوا میں کارروائی ،9سرکاری افسر گرفتار

پشاور(آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) کی ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری ،جعلی سکیموں میں کروڑوں روپے کے گھپلوں میں ملوث گریڈ19 کے2 افسران سمیت9سرکاری افسروں اور ایک کنڈیکٹر کو گرفتار کر لیا اور عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے… Continue 23reading نیب کی خیبر پختونخوا میں کارروائی ،9سرکاری افسر گرفتار

پی ٹی آئی کا انتہائی اہم رہنما گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کا انتہائی اہم رہنما گرفتار

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک ) ناصر چیمہ اور ان کے بیٹے پر احمد نگر میں فائرنگ کا الزام عائد۔ جس کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان کے صاحبزادے کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔اس کے علاوہ پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ناصر چیمہ کو گرفتار… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انتہائی اہم رہنما گرفتار

وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر

کراچی(آن لائن)سابق بھارتی وزیر مانی شنکر آئر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میںبہتری آسکتی ہے ۔ میں کانگریس کی واپسی کا منتظر ہوں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خارجہ قصوری کی کتاب تقریب رونمائی کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مانی شنکر آئر نے… Continue 23reading وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر