کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ میں ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزکراچی میں فلم ہو من جہاں کے پریمئر شو میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔سابق صدر نے اکبر بگٹی کے صاحبزادے جمیل بگٹی کامعذرت کادعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا میں ایساآدمی نہیں کہ کسی سے معافی مانگوں ، جمیل بگٹی کا دعویٰ غلط ہے۔واضح رہے کہ اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل اکبر بگٹی نے یہ دعویٰ کیاتھا کہ پرویز مشرف نے اپنے وکیل کے ذریعے اکبر بگٹی قتل کیس میں معافی کا پیغام بھیجا ہے لیکن والد کے قاتلوں کو معاف نہیں کرسکتے۔
ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































