اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا ،سابق ممبرقومی اسمبلی کابیٹاگرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا نے کاورائی کرکے سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیانیب ذرائع کے مطابق سابق ایم این اے کے بیٹے کنٹریکٹرمحمدایمل خان اور سب انجینئر نثارعزیز کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر گرفتار کیا گیاہے۔ ملزموں پربٹ خیلہ میں جعلی ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے خزانے کونقصان پہنچانےکاالزام ہے۔



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…