کراچی.(نیوزڈیسک) 2015ءپاکستانی عوام کے لیے کیسا رہا؟ کیا وہ اس سے خوش ہیں اور نئے سال سے کتنے پرامید ہیں؟ اس کا اندازہ گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں لگایا جاسکتا ہے۔ جس میں چاروں صوبوں سے 1 ہزار افراد نے حصہ لیا۔حالانکہ پاکستانی عوام بہت سی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں مگر جب بات ہو خوش رہنے کی تو وہ نہ صرف ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں بلکہ مستقبل کے حوالے سے بہت پرامید بھی ہوتے ہیں۔سروے میں عوام سے پوچھا کیا گیا کہ کیا آپ ذاتی طور پر اپنی زندگی سے خوش ہیں؟تو سروے میں شامل 65 فیصد افراد نے اس کا جواب ہاں میں دیا جبکہ صرف 4 فیصد نے اپنی زندگی سے ناخوش ہونے کاکہا، 29 فیصد نے کہا کہ نہ تو وہ خوش ہیں نہ زندگی سے ناراض ہے جبکہ 2 فیصد نے اس سوال پر کو ئی رائے نہیں دی۔جب سروے میں پاکستانی عوام سے یہ پوچھا گیا کہ کیا 2016 ءان کے لیے 2015 ءسے بہتر سال ہوگا؟تو جواب میں سروے میں 54 فیصد افراد اس بارے میں بہت پرامید نظر آئے اور کہ نیا سال یقیناً بہتر سال ہوگا، صرف 16 فیصد نئے سال سے مایوس تھے، جبکہ 24 فیصد نہ پرامید تھے نہ مایوس تھے۔ 6 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا
2015پاکستانیوں نے کیسے گزارا،سروے نے سب حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































