ن لیگ نے ریاستی طاقت استعمال کرکے انتخاب جیتا،جہانگیر ترین
لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ ن لیگ نے تمام ریاستی طاقت استعمال کر کے ضمنی انتخاب جیتا۔سیکڑوں ووٹ دوسرے شہروں کو منتقل کر دیئے گئے۔ چوہدری سرور نے کہا کہ این اے 122 کے نتائج تسلیم کیے ہیں ،لیکن تحفظات ہیں۔تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں ایک بار پھر… Continue 23reading ن لیگ نے ریاستی طاقت استعمال کرکے انتخاب جیتا،جہانگیر ترین