اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ابتداءعشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا،کراچی میں رینجرز نے پندرہ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن کے ثمرات سامنے آنے لگے،گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وارداتوں کاگراف 15سال کی کم ترین سطح پرآگیا ہے۔اینٹی کارلفٹنگ سیل نے اپنی سالانہ رپورٹ آئی جی سندھ کوپیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق2015میں صرف 360گاڑیاں چھینی اور1747چوری ہوئی ہیں۔1747میں سے 1343گاڑیاں برآمد کرکے مالکان کودے دی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2014میں 929گاڑیاں چھینی اور2942چوری کی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق سال 2015 کے دوران 3437موٹرسائیکلیں چھینی اور17358چوری کی گئیں۔17358میں سے 5327موٹرسائیکلیں برآمد کرکے مالکان کولٹادی گئیں۔رپورٹ کے مطابق سال2015کے دوران مقابلوں میں 29کارلفٹر مارے گئے جبکہ1372ملزمان کو گرفتارکیاگیاہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…