اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کتنے ووٹوں کی لیڈ ۔۔ایازصادق کا دعویٰ۔۔علیم خان برہم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

کتنے ووٹوں کی لیڈ ۔۔ایازصادق کا دعویٰ۔۔علیم خان برہم

لاہور(نیوزڈیسک)این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں کوئی نجومی نہیں ہوںجو پیشگی بتا سکوں کتنے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردار ایازصادق بتارہے ہیں میں 40یا 47ہزار کے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔

پاک سعودی اختلافات،سعودی سفیر کا خصوصی انٹرویو،پاکستانی عوام کو خاص پیغام

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

پاک سعودی اختلافات،سعودی سفیر کا خصوصی انٹرویو،پاکستانی عوام کو خاص پیغام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ ایم الزہرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات محبت ، بھائی چارے اور اخوت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی… Continue 23reading پاک سعودی اختلافات،سعودی سفیر کا خصوصی انٹرویو،پاکستانی عوام کو خاص پیغام

تحریک انصاف کا الٹی میٹم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا الٹی میٹم

لاہور (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کا الٹی میٹم ، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے این اے ایک سو بائیس کا نتیجہ آج ہی آنا چاہیے ، چودھری سرور کہتے ہیں دھاندلی روکنے کے لیے کارکن تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ پولنگ سٹیشنز پر نصب سی… Continue 23reading تحریک انصاف کا الٹی میٹم

این اے122ابتدائی نتائج۔سیاسی کارکن صدمے میں۔پارہ چڑھ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے122ابتدائی نتائج۔سیاسی کارکن صدمے میں۔پارہ چڑھ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)این اے122ابتدائی نتائج۔سیاسی کارکن صدمے میں۔سیاسی پارہ چڑھ گیا، لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ اس اہم حلقے کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق آگے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان… Continue 23reading این اے122ابتدائی نتائج۔سیاسی کارکن صدمے میں۔پارہ چڑھ گیا

Jashnay Azadi mubark ho by Javed Chaudhry

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

Jashnay Azadi mubark ho by Javed Chaudhry

این اے 122میں سمن آباد میں ایک سو سالہ خاتون نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122میں سمن آباد میں ایک سو سالہ خاتون نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

لاہور(آن لائن) این اے 122میں سمن آباد میں ایک سو سالہ خاتون نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ وہ 1915ءمیں پیدا ہوئی اور 2015ءمیں انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی جس جماعت کے لئے ووٹ کاسٹ کرکے آئی ہیں وہ ضرور کامیاب ہوگی۔

ایک چیز ایسی جس پر لاہوری کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ایک چیز ایسی جس پر لاہوری کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے

لاہور(آن لائن) لاہور میں الیکشن کا ماحول گرم رہا ہر شہری کی کوشش ہے کہ وہ جلد ازجلد اپنا ووٹ کاسٹ کرتے لیکن صبح صبح کسی بھی اہم کام سے پہلے ایک چیز ایسی ہے جس پر لاہوری کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں۔دن سیاسی ہویا غیر سیاسی ،زندہ دلان لاہور کی صبح مرغ چنے،پائے،لسی اور… Continue 23reading ایک چیز ایسی جس پر لاہوری کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے

پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کا کھانا نہ ملنے کیخلاف اپنی پارٹی کیخلاف احتجاج

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کا کھانا نہ ملنے کیخلاف اپنی پارٹی کیخلاف احتجاج

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک کے پولنگ ایجنٹس نے کھانا نہ ملنے کے خلاف اپنی ہی پارٹی کے خلاف احتجاج کیا اور چوہدری سرور کی اہلیہ کی گاڑی کا گھیراﺅ کر کے اپنا مطالبہ پیش کیا ۔ این اے 122کے علاقہ سمن آباد کے پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولنگ ایجنٹس اچانک… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کا کھانا نہ ملنے کیخلاف اپنی پارٹی کیخلاف احتجاج

” جمہوری دلہے “بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے ،مایوں کے جوڑے میں ملبوس دلہن کی بھی آمد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

” جمہوری دلہے “بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے ،مایوں کے جوڑے میں ملبوس دلہن کی بھی آمد

لاہور/اوکاڑہ( این این آئی)لاہور اور اوکاڑہ کے ضمنی انتخابات میں دلہے بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے جبکہ مایوں کے جوڑے میں ملبوس دلہن بھی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ حلقہ این اے 122کے علاقہ باجا لائن کارہائشی سلمان محمود گزشتہ روز دلہے کے لباس میں باراتیوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کو… Continue 23reading ” جمہوری دلہے “بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے ،مایوں کے جوڑے میں ملبوس دلہن کی بھی آمد