کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ماہر فلکیات نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مودی کا دورہ پاکستان کیلئے اچھا شگون ثابت نہیں ہوگا۔ماہر فلکیات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے اس اچانک دورے سے پاکستان کوالٹا نقصان اٹھانا پڑئیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاک بھارت کرکٹ سیریز بھی ہوتی نظر نہیں آرہی ۔ماہر فلکیات کے مطابق مودی کے ستارے گردش میں ہیں اور مریخ اور عطا ردکاملنا ان کے اچانک پاکستان آمد کا سبب بنا ، ان کی آمد پاکستان کیلئے مستقبل میں اچھی ثابت نہیں ہوگی ۔