اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات میں این اے 122 مہنگا ترین انتخابی معرکہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

عام انتخابات میں این اے 122 مہنگا ترین انتخابی معرکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پچھلے پینتالیس سال میں پاکستان میں اب تک 10 عام انتخابات ہوچکے ہیں۔ ہر عام انتخاب میں امیدوار جیتنے کے لئے تن من دھن کی بازی لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ رقم سے زائد ہی خرچ کرتے رہے ہیں۔مگر ضمنی انتخابات میں ہمیشہ جوش و خروش کم ہی ہوتا ہے اور… Continue 23reading عام انتخابات میں این اے 122 مہنگا ترین انتخابی معرکہ

سعودی عرب ‘سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 93 ہو گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب ‘سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 93 ہو گئی

سعودی عرب (نیوز ڈیسک ) سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 93 ہوگئی جبکہ 39 پاکستانی حجاج اب بھی لاپتہ ہیں۔ سانحہ منٰی میں 43 پاکستانی حجاج کی شناخت کاعمل جاری ہے جبکہ پاکستانی زخمی حاجی زیرعلاج ہیں۔ یاد رہے کہ سانحہ منٰی جمرات کو کنکریاں مارنے کے دوران پیش آیا۔وزارت مذہبی… Continue 23reading سعودی عرب ‘سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 93 ہو گئی

راولپنڈی میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)شہر میں اب تک مرض میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ، ہولی فیملی ، ڈی ایچ کیو اور بینظیر بھٹو ہسپتال میں الگ وارڈز بنا دیئے گئے، راولپنڈی میں ڈینگی پھیلنے لگا ، رتہ امرال سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ڈینگی سے جاں بحق… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر چچا نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر چچا نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک) لیلانی میں رشتہ کے تنازع پر چچا نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرگودھا کے علاقے لیلانی میں رشتہ کے تنازع پر خاتون اور اس کی 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا گیا۔ تینوں کو مبینہ طور پر ان کے رشتہ دار منظور نے قتل… Continue 23reading سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر چچا نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا

بحریہ ٹاون کا میڈیا انڈسٹری میں تہلکہ خیز انٹری کا منصوبہ، 4 چینل لانچ کریگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بحریہ ٹاون کا میڈیا انڈسٹری میں تہلکہ خیز انٹری کا منصوبہ، 4 چینل لانچ کریگا

کراچی (نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاون مستقبل قریب میں چار ٹی وی چینلز جس میں نیوز، انٹرٹینمنٹ، سپورٹس اور پراپرٹی کے چینلز شروع کئے جائیں گے۔ میڈیا ماہرین بحریہ ٹاون کی میڈیا انڈسٹری میں انٹری کو بہت بڑی پیشرفت قرار دے رہے ہیں ۔بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض کو لیڈنگ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر مانا جاتا ہے… Continue 23reading بحریہ ٹاون کا میڈیا انڈسٹری میں تہلکہ خیز انٹری کا منصوبہ، 4 چینل لانچ کریگا

چنیوٹ: پنڈی بھٹیاں روڈ پر ڈمپر کی کار کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

چنیوٹ: پنڈی بھٹیاں روڈ پر ڈمپر کی کار کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

چنیوٹ(نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں روڈ پر ہرسہ شیخ کے قریب تیز رفتار ڈمپر مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا۔ جس سے کار میں سوار الفت زین اسکی بیوی، بیٹا اور بھتیجا موقع پر جاں بحق جبکہ 7 سالہ بچی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ریسکیو… Continue 23reading چنیوٹ: پنڈی بھٹیاں روڈ پر ڈمپر کی کار کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

این اے 122لاہور،انتخابی مہم کا آج آخری دن

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122لاہور،انتخابی مہم کا آج آخری دن

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122کے ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔ مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں گی۔لاہورمیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122کے ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔مسلم لیگ نواز سمن… Continue 23reading این اے 122لاہور،انتخابی مہم کا آج آخری دن

جنرل راحیل شریف بلدیاتی انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ،سیاسی جماعتیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف بلدیاتی انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ،سیاسی جماعتیں

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کی مختلف سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے صوبائی حکومت پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ۔ایسا نہ ہوا تو صوبے میں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف بلدیاتی انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ،سیاسی جماعتیں

رینٹل پاور کیس ، پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس ، پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف رینٹل پاور کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوگئے ہیں جبکہ عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 12 ملزمان کو سمندری اور نوڈیرو پاور پلانٹس کے کیس میں آج طلب کر رکھا تھا۔ رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی ملوث ہیں۔ سماعت… Continue 23reading رینٹل پاور کیس ، پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش