اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نندی پور سکینڈل میں ملوث تمام افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں ‘چوہدری سرور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور سکینڈل میں ملوث تمام افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں ‘چوہدری سرور

لاہور ( نیوز ڈیسک)چوہدری سرور نے نندی پور پاور سکینڈل کے متعلقہ وزیر پانی وبجلی سمیت دیگر ذمہ داروں کے نام ای سی ایل میں شامل کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کر پشن کا یہ سیکنڈل حکمرانوں کی سیاست موت ثابت ہو گا “تحر یک انصاف ملک کو کر پٹ حکمرانوں… Continue 23reading نندی پور سکینڈل میں ملوث تمام افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں ‘چوہدری سرور

پالپا کا پائلٹوں کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پالپا کا پائلٹوں کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

کراچی(این این آئی)پالپا کا معاملہ ابھی پوری طرح حل نہیں ہوا ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کے سامنے ابھی تک کوئی پائلٹ پیش نہیں ہوا۔ پالپاذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ مذاکرات کے دوران معطل رہے گا جبکہ سول ایوی ایشن کے مطابق اگر پائلٹ پیش نہ ہوئے تو کارروائی… Continue 23reading پالپا کا پائلٹوں کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

منی لانڈرنگ کیس ،محمد انور کی فروری2016 ءتک ضمانت منظور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس ،محمد انور کی فروری2016 ءتک ضمانت منظور

لندن ( نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے رہنما محمد انور کی فروری2016ءتک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق متحدہ کے سینئر رہنما محمد انور پولیس سٹیشن میںپیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد انور کا… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،محمد انور کی فروری2016 ءتک ضمانت منظور

کراچی میں معروف صحافی کی جوانمردی،ڈاکوﺅں کو جان کے لالے پڑ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں معروف صحافی کی جوانمردی،ڈاکوﺅں کو جان کے لالے پڑ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پرصحافی مشتاق سرکی کی گاڑی پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے 1ڈکیت زخمی ہوگیاجس کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیاجبکہ ڈکیت کے دیگرساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گلستان جوہر کے علاقے میں 2… Continue 23reading کراچی میں معروف صحافی کی جوانمردی،ڈاکوﺅں کو جان کے لالے پڑ گئے

جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیا کا ساتھ دیا، سعد رفیق

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیا کا ساتھ دیا، سعد رفیق

لاہور ( نیوز ڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا کہ جب جنرل ضیاءالحق نے جونیجو حکومت توڑی تونواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا۔ہمارے بڑوں نے مسلم لیگ ڈیپو ٹیشن پرضیاءالحق کو پیش کر دی۔ ہم سمجھتے تھے مسلم لیگ کو ضیاءاقتدار کی باندی نہیں بننا چاہئے۔ مزیدسنئے:ممتاز… Continue 23reading جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیا کا ساتھ دیا، سعد رفیق

سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

اسلام آباد (آن لائن) سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے اس کے 23 یونٹ چل گئے تھے یہ انکشاف سینیٹر میر کبیر نے نیپرا کی جانب سے وزارت پانی و بجلی سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ پر بحث کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں ایک شخص نے بجلی… Continue 23reading سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں (نیوز ڈیسک) اکرم کانجو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو اکرم کانجو نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور اس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف کے قافلے… Continue 23reading اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ پرحکومتی انتظامات کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ سے واک آوٹ۔ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت سینٹ کے اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے سانحہ منیٰ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کرپٹ اور نااہل ہونے کے ساتھ ساتھ بے حس،سنگدل اور… Continue 23reading حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریلوے نےپاکستان ریلوے سے درخواست کی ہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ، اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے اور ڈر ہے کہ مشتعل مظاہرین کہیں ٹرین کو آگ نہ لگادیں ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے۔بھارتی ریلوے نے… Continue 23reading حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے