اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ، اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 5 پیسے رہی ۔اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف ملے گا. نیپرا کا کہنا ہے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرپرویزرشید کی پاکستان تحریک انصاف پرغیرملکی افراد سے چندہ لے کرانتخابی مہم چلانے اوردھرنے میں استعمال کرنے کے بعد این اے 122میں ایک سروے کیاگیاجس میں عوام اپنے خیالات کااظہارکیا. قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 اور صوبائی حلقہ پی پی 148 میں 11 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے… Continue 23reading این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے متعلق… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سگریٹ نوشی کیلئے حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ہے تو دوسری جانب عام شہریوں پر ڈیوٹی کا نفاذ ہے، ساتھ ہی سستے برانڈز بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔ سگریٹ سازی کی کمپنیوں کے بارے میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کے حوالے سے بدھ کواخبارات میں ایک اشتہار شائع… Continue 23reading سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج جمعرات کو تاجروں کی تمام نمائندہ تنظیموں کا مشترکہ وفد نان فائیلرز کے بنک انسٹرومنٹس ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے پیدا شدہ صورتحال اور اسکے حل کیلئے وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی ا±مور نجکاری شماریات سینیٹر اسحاق ڈار سے کیو بلاک کانفرنس روم میں اہم ملاقات کرے گا۔جنگ رپورٹر… Continue 23reading آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے

ضمنی الیکشن، لاہور میں بھرپور مہم اوکاڑہ توجہ سے محروم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی الیکشن، لاہور میں بھرپور مہم اوکاڑہ توجہ سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ نمبر این اے 122 پر ضمنی الیکشن کیلئے دھواں دار انتخابی مہم کے بیچ قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے این اے 144 اوکاڑہ پر بھی ضمنی الیکشن لڑا جائے گا جسے لاہور کے حلقے کی بہ نسبت نہ ہی میڈیا کی توجہ حاصل ہے اور نہ ہی… Continue 23reading ضمنی الیکشن، لاہور میں بھرپور مہم اوکاڑہ توجہ سے محروم

افغان باشندوں پر بغیر پاس پاکستان میں داخلہ پابندی لگا دی گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

افغان باشندوں پر بغیر پاس پاکستان میں داخلہ پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے سرحدی آمدورفت اور تجارت کے حوالے سے راہداری پاسز جاری کردیے۔کسی بھی افغان باشندے کا بغیر راہداری پاس پاکستان میں داخلے کو ممنوع قرار دیدیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان نے سرحدی آمدورفت اور تجارت کے حوالے سے طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کو نئے… Continue 23reading افغان باشندوں پر بغیر پاس پاکستان میں داخلہ پابندی لگا دی گئی

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ شکاگو منسوخ،پاکستانی کمیونٹی میں مایوسی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ شکاگو منسوخ،پاکستانی کمیونٹی میں مایوسی

نیویارک(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کی بعض مصروفیات میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ قابل اعتمادذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دو روزہ دورہ شکاگو منسوخ کیا جا چکا ہے جس سے پاکستانی کمیونٹی میں مایوسی پھیل گئی ہے۔جنگ رپورٹر عظیم ایم میاں کے مطابق وزیر اعظم نے امریکہ کی بڑی بڑی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ شکاگو منسوخ،پاکستانی کمیونٹی میں مایوسی

حکومت نے پی ٹی آئی کی امریکا سے آنیوالی فنڈنگ کے ناقابل تردید ثبوت جمع کرلیے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

حکومت نے پی ٹی آئی کی امریکا سے آنیوالی فنڈنگ کے ناقابل تردید ثبوت جمع کرلیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی امریکا سے آنے والی غیر ملکی فنڈنگ کے ناقابل تردید ثبوت جمع کرلیے ہیں۔ فنڈنگ کرنے والے ذرائع کے یہودی اور ہندو شخصیات کے ساتھ تعلقات ہیں جن کے امریکی سیاست سے مفادات وابستہ ہیں۔جنگ رپورٹر صالح ظافر کے مطابق کچھ ”گھوسٹ“ معاونین کی شناخت… Continue 23reading حکومت نے پی ٹی آئی کی امریکا سے آنیوالی فنڈنگ کے ناقابل تردید ثبوت جمع کرلیے