بابر غوری کا فیصل واوڈا کو ایک ارب روپے ہرجانے کانوٹس
کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بابر غوری نے ہتک عزت کے الزام میں پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا۔ فیصل واوڈا نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بابر غوری کو قبضہ مافیا کہا تھا۔ بابر غوری کے وکیل کے توسط سے… Continue 23reading بابر غوری کا فیصل واوڈا کو ایک ارب روپے ہرجانے کانوٹس