عمران خان کو سب جانتے ہیں مستقل مزاج نہیں ,خورشید شاہ
سکھر(نیوزڈیسک)عمران خان اورریحام خان کی طلاق ،پیپلزپارٹی کے رہنماءعمران خان پربرس پڑے ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے عمران خان اور ریہام خان کی طلاق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ صورتحال اس وقت بھی نظر آ رہی تھی جب شادی ہوئی ,عمران خان کو سب جانتے ہیں کہ وہ مستقل… Continue 23reading عمران خان کو سب جانتے ہیں مستقل مزاج نہیں ,خورشید شاہ