ریحام نے کبھی مجھ پر حاوی ہونے کی کوشش کی نہ میں ایسا ہونے دوں گا،عمران خان
اسلام آباد ( بی این پی)پاکستان تحریک ا نصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ ریحام نے کبھی مجھ پر حاوی ہونے کی کوشش کی نہ میں ایسا ہونے دوں گا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ریحام سے ایک کروڑ ڈالر میں سیٹل منٹ کی خبریں… Continue 23reading ریحام نے کبھی مجھ پر حاوی ہونے کی کوشش کی نہ میں ایسا ہونے دوں گا،عمران خان