جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا۔پاکستان میں ترکی کے سفارتخانے نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی عملی تفسیر پیش کرتے ہوئے اپنے ملک کی اعلان جمہوریہ کی 92 ویں سالگرہ کی تقریب کےدعوت نامے اردو زبان میں جاری کردیئے ہیں۔ فاضل عدالت نے قرار دیا تھا کہ 1973ءکے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے دو اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما چنگیز مری کے رہائش گاہ پر فراریوں نے ہتھیار ڈال کر شدت پسندی چھوڑنے اور ملک سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔ہتھیار ڈالنے والے کمانڈرز اور ان کے ساتھیوں کا تعلق… Continue 23reading اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لودھراں ضمنی انتخابات۔جہانگیر ترین کے مدمقابل کون؟ن لیگ کے فیصلے سے سب کو حیران کردیا،تعلیمی قابلیت پر اٹھنے والے سوالات اور جعلی ڈگری کے معاملے کے باوجود صدیق بلوچ کو ہی ٹکٹ دینے پر سب حیران-سپریم کورٹ کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی صدیق بلوچ کی رکنیت کے بارے میں فیصلہ آنے… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

اسلام آباد(ح(نیوزڈیسک)بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے.صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ بھولا گجر قتل کا الزام چوہدری شیر علی کے کہنے پر لگایا جارہا ہے،جس کا مقصد ان کا فیصل آباد کا بلدیاتی انتخاب خراب کرنا ہے۔صولت مرزا کی طرز پر بیان لے کر مجھےسیاسی… Continue 23reading بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے حلقہ NA-125 میں انتخابی عذر داری سے متعلق کیس کی جلد سماعت کے لئے تحریک انصاف کے حامد خان نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے ۔ درخواست میں مو قف اختےار کےا ہے کہ سپریم کورٹ میں حلقہ این اے 125کا کیس زیر… Continue 23reading این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

پی ٹی اے کاموبائل فون کمپنیوں کو بلدیاتی انتخا بات میں ووٹرز کی رہنمائی کے لئے فری ایس ایم سروس دینے کے لئے خط

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی اے کاموبائل فون کمپنیوں کو بلدیاتی انتخا بات میں ووٹرز کی رہنمائی کے لئے فری ایس ایم سروس دینے کے لئے خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پی ٹی اے نے تمام موبائل فون کمپنیوں کو بلدیاتی انتخا بات میں ووٹرز کی رہنمائی کے لئے فری ایس ایم سروس دینے کے لئے خط لکھ دیا۔جمعرات کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے موبائل فون کمپنیوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا… Continue 23reading پی ٹی اے کاموبائل فون کمپنیوں کو بلدیاتی انتخا بات میں ووٹرز کی رہنمائی کے لئے فری ایس ایم سروس دینے کے لئے خط

شریف خاندان میں اقتدارکی جنگ شروع ،حکمران جماعت دوحصوں میں تقسیم ہونے کاخدشہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

شریف خاندان میں اقتدارکی جنگ شروع ،حکمران جماعت دوحصوں میں تقسیم ہونے کاخدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شریف خاندان میں اقتدارکی جنگ شروع ،حکمران جماعت دوحصوں میں تقسیم ہونے کاخدشہ پیداہوگیا۔شریف خاندان میں دراڑیں پڑنے کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے‘ حکمران جماعت کا ایک دھڑا مریم نواز جبکہ دوسرا دھڑا حمزہ شہباز شریف کی زیر نگرانی موجود ہے۔ آن لائن کو… Continue 23reading شریف خاندان میں اقتدارکی جنگ شروع ،حکمران جماعت دوحصوں میں تقسیم ہونے کاخدشہ

بلدیاتی الیکشن کے دوران سول انتظامیہ نے آرمی کو صرف امن وامان کے قیام کے لیے طلب کیا ہے،آئی ایس پی آر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن کے دوران سول انتظامیہ نے آرمی کو صرف امن وامان کے قیام کے لیے طلب کیا ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوران سول انتظامیہ نے آرمی کو صرف امن وامان کے قیام کے لیے طلب کیا ہے ،انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ د اری ہوگی ،جمعرات کوآئی ایس پی آرکی طرف سے جاری بیان کے مطابق سول انتظامیہ نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کے دوران سول انتظامیہ نے آرمی کو صرف امن وامان کے قیام کے لیے طلب کیا ہے،آئی ایس پی آر

مسیحی تنظیموں کا بلدیاتی الیکشن میں لیگی امیدواروں کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

مسیحی تنظیموں کا بلدیاتی الیکشن میں لیگی امیدواروں کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسیحی تنظیموں نے بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل کرسچن پارٹی کے رہنماﺅں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ن لیگی امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ ن لیگ کا دامن اقلیتوں پر مظالم… Continue 23reading مسیحی تنظیموں کا بلدیاتی الیکشن میں لیگی امیدواروں کے بائیکاٹ کا اعلان