اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کوسندھ کے بجٹ سے کتنے سو ارب روپے ملتے ہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماءاور سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ بجٹ میں سے 80 ارب روپے سالانہ سابق صدرآصف زرداری نے وصول کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے ذمہ یہ ڈیوٹی ہے کہ وہ سندھ بجٹ میں سے 14 فیصد آصف علی زرداری کو دیں۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہاکہ سندھ حکومت کوئی نہیں چلا رہا لیکن مزے آصف زرداری لوٹ رہا ہے سندھ حکومت کا ہر منٹ کروڑوں روپے کا ہے۔ سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے ذمہ یہ ڈیوٹی ہے کہ وہ سندھ بجٹ میں سے 14 فیصد آصف علی زرداری کو دیں جو کہ تقریباً 80 ارب روپے سے زیادہ بنتا ہے جو وزیر خزانہ سالانہ ان کو دے رہے ہیں یہ ایک منسٹری کا حصہ ہے۔ سندھ حکومت کے ہر شعبے میں کرپشن ہے اور اس کرپشن کا 80 فیصد حصہ آصف علی زرداری کو جاتا ہے اور 20 فیصد وزراء ، سیکرٹریوں اور نچلے عملے میں تقسیم کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں اب بھی تبادلے دبئی یابلاول ہاﺅس کے کہنے پرہورہے ہیں ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…