بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عمران خان، چوہدری سرور، جہانگیر خان ترین اور شاہ محمود قریشی شامل تھے۔ اس موقع… Continue 23reading چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

لاہور(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں ناکام ہونے والے ا میدواربھی عمران خا ن کے نقش قدم پرچل پڑے ۔ ریٹرننگ افسروں کے عہدے پر تعینات ضلعی اور ٹائون انتظامیہ کے گریڈ 18، 19کے افسر بلدیاتی انتخابات کے 72گھنٹے گزرجانے کے باوجود انتخابی نتائج مرتب کرکے الیکشن کمشن کو نہ بھجوا سکے۔ ریٹرننگ افسروں نے منگل تک غیرحتمی،… Continue 23reading دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)”ڈاکوکونسلر“ن لیگ کےلئے نئی مشکلات شروع ہوگئیں ،خادم اعلی پریشان الیکشن کمشن اور پنجاب حکومت نے لاہور سے نومنتخب گرفتار کونسلر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا علم ہونے کے بعد پنجاب بھر سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے ’’ماضی‘‘ کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے طریق کار پر… Continue 23reading ’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

تحریک انصاف کی جیت کے مستقبل میں بھی امکانات نہیں‘ ہارتی رہے گی: رانا ثناء

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی جیت کے مستقبل میں بھی امکانات نہیں‘ ہارتی رہے گی: رانا ثناء

لاہور(نیوزڈیسک) وزیرقانون و بلدیات پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جیت کے مستقبل میں بھی کوئی امکانات نہیں ہیں۔ یہ جماعت ہارتی رہے گی اور دھاندلی‘ دھاندلی کا شور مچاتی رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب اسمبلی کی عمارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔… Continue 23reading تحریک انصاف کی جیت کے مستقبل میں بھی امکانات نہیں‘ ہارتی رہے گی: رانا ثناء

عمران خان کے بہنوئی سہیل خان اورجہانگیرترین نے کپتان اورریحام سے متعلق خبریں عارف نظامی کو پہنچائیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کے بہنوئی سہیل خان اورجہانگیرترین نے کپتان اورریحام سے متعلق خبریں عارف نظامی کو پہنچائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان اورریحام خان کی پہلے شادی اورپھرطلاق کی خبرسب سے پہلے معروف صحافی عارف نظامی نے دی ،عمران اورریحام کی طلاق کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے ہی اس بارے میں کافی تجسس پایا جاتا تھا کہ عارف نظامی کے وہ کون سے ذرائع ہیں جو انہیں میاں بیوی میں پیدا… Continue 23reading عمران خان کے بہنوئی سہیل خان اورجہانگیرترین نے کپتان اورریحام سے متعلق خبریں عارف نظامی کو پہنچائیں

موسمیاتی تبدیلیاں ،سرتاج عزیزنے کاربن ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

موسمیاتی تبدیلیاں ،سرتاج عزیزنے کاربن ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے موسمیاتی تبدیلیوں کی تحقیقات کی مد میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے تیل کی قیمتوں میں کاربن ٹیکس کا اضافہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی تحقیقات کے لئے فوری فنڈز اکٹھا کیا جائے تاکہ اچانک موسمیاتی… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں ،سرتاج عزیزنے کاربن ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی

سپریم کورٹ بلوچستان کے صوبائی وزیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ بلوچستان کے صوبائی وزیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے حلقہ پی پی 50کیچ میں دوبارہ انتخابات کا ٹربیونل کا حکم برقرار رکھتے ہوئے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اکبر اسکانی کو ڈی سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اکبر اسکانی کی کامیابی کو نیشنل پارٹی کے اکبر دستی نے ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا، الیکشن… Continue 23reading سپریم کورٹ بلوچستان کے صوبائی وزیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

سیاستدان کا کوئی فعل ذاتی نہیں ہوتا، خورشید شاہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیاستدان کا کوئی فعل ذاتی نہیں ہوتا، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف اور پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان اور ریہام کی الگ الگ زندگیوں کیلئے دعا گو ہوں، سیاستدان کا کوئی فعل ذاتی نہیں ہوتا، سیاستدان پبلک پراپرٹی ہوتا ہے،عمران خان کو مشورہ ہے کہ میڈیا سے الجھنے کی بجائے بیرون ملک چلے جائیں۔میڈیا سے گفتگو میں… Continue 23reading سیاستدان کا کوئی فعل ذاتی نہیں ہوتا، خورشید شاہ

کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد

کرم اینسی (آن لائن)کرم ایجنسی میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور جدید ہتھیار قبضے میں لے لئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق پولیٹیکل حکام کے ساتھ کی گئی مشترکہ کارروائی میں بڑی تعداد میں جدید ہتھیار پکڑے ہیں ، علاقے میںاتنی بڑی تعداد میں اسلحہ کی… Continue 23reading کرم ایجنسی : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جدید ہتھیاربرآمد