ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا پائلٹس کے مطالبات ماننے سے انکار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کا پائلٹس کے مطالبات ماننے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ائیرلائن پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے پائلٹس کی پانچ روز سے جاری ہڑتال کو ختم کروانے کے لئے ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ اختتام پذیر ہوگیا۔خیال رہے کہ پی آئی اے کے پائلٹس کی جانب سے کی… Continue 23reading حکومت کا پائلٹس کے مطالبات ماننے سے انکار

اٹک حلقہ پی پی 16 میں آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

اٹک حلقہ پی پی 16 میں آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے

اٹک(نیوز ڈیسک)اٹک کے حلقہ پی پی 16میں ضمنی انتخاب آج ہو گا۔جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار اور شہید شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ کا مقابلہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم اعوان سے ہے۔سعد رفیق کہتے ہیں کہ سیاست دان فیصلہ کرلیں کہ فوج کواندرونی اور بیرونی دشمنوں… Continue 23reading اٹک حلقہ پی پی 16 میں آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے

ہزاروں امیدواروں سے دھوکہ، آئیسکو حکام نے اپنے ہی رشتہ دار اہم عہدوں پر بھرتی کرلیے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ہزاروں امیدواروں سے دھوکہ، آئیسکو حکام نے اپنے ہی رشتہ دار اہم عہدوں پر بھرتی کرلیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اندھا بانٹے ریوڑیاں، اور دے اپنوں کو، جی ہاں، ایسا ہی ہوا ہے راولپنڈی اور اسلام آباد میں، جہاں بجلی تقسیم کار کمپنی کے ذمہ داروں نے اہم عہدے اپنے رشتے داروں میں بانٹ دیے، ڈیپوٹیشن پر آنے والے اعلی افسر بھرتیاں کرکے اپنے محکمے میں واپس بھی چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی… Continue 23reading ہزاروں امیدواروں سے دھوکہ، آئیسکو حکام نے اپنے ہی رشتہ دار اہم عہدوں پر بھرتی کرلیے

حادثات ہوتے رہتے ہیں ،پاکستانی میڈیاسانحہ منی کوبلاوجہ اچھال رہاہے ،سعودی سفیر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

حادثات ہوتے رہتے ہیں ،پاکستانی میڈیاسانحہ منی کوبلاوجہ اچھال رہاہے ،سعودی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ الزہرانی نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا منیٰ میں ہونے والے سانحہ کو بلا وجہ اچھال رہا ہے۔ دنیا بھر میں حادثات ہوتے ہیں۔ روزنامہ نوائے وقت کے سینئرصحافی جاوید صدیق کے مطابق جرمنی کے نیشنل یونٹی ڈے کی تقریب میں نوائے وقت سے بات چیت… Continue 23reading حادثات ہوتے رہتے ہیں ،پاکستانی میڈیاسانحہ منی کوبلاوجہ اچھال رہاہے ،سعودی سفیر

حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں

کراچی (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لےے پاک فوج کی خدمات طلب کر لی ہیں ۔ اس ضمن میں کور کمانر کراچی کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ہنگامی صورت کے پیش نظر صوبے کے 6 اضلاع میں فوج الرٹ رہے گی ۔ محکمہ… Continue 23reading حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں

ہم کالا باغ ڈیم کے حق میں ہیں , جب تک تمام صوبے اس کی حمایت نہیں کرتے ڈیم نہیں بننا چاہیے ,اعتزاز احسن

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ہم کالا باغ ڈیم کے حق میں ہیں , جب تک تمام صوبے اس کی حمایت نہیں کرتے ڈیم نہیں بننا چاہیے ,اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اپوزیشن نے حکومتی ارکان کی طرف سے سینٹ میں کالا باغ ڈیم سے متعلق استعمال کئے گئے الفاظ کے خلاف احتجاجاً اجلاس سے واک آﺅٹ کیا جبکہ قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزازاحسن نے کہاہے کہ ہم کالا باغ ڈیم کے حق میں ہیں . جب تک تمام صوبے اس کی حمایت نہیں… Continue 23reading ہم کالا باغ ڈیم کے حق میں ہیں , جب تک تمام صوبے اس کی حمایت نہیں کرتے ڈیم نہیں بننا چاہیے ,اعتزاز احسن

20جماعتوں کا این اے 122لاہور میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلا ن

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

20جماعتوں کا این اے 122لاہور میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلا ن

لاہور(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل اور سنی تحریک سمیت 20اہلسنّت جماعتوں نے حلقہ این اے 122لاہور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار عبد العلیم خان اور صوبائی امیدوار شعیب صدیقی کی حمایت کا اعلا ن کردیاہے ۔ اس بات کا اعلان سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور تحریک انصاف پنجاب کے… Continue 23reading 20جماعتوں کا این اے 122لاہور میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلا ن

قاسم ضیاءنے ”بڑا کام“ کردیا،کرپشن ریفرنس داخل دفتر کرنے کا حکم

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

قاسم ضیاءنے ”بڑا کام“ کردیا،کرپشن ریفرنس داخل دفتر کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے رضاکارانہ طور پر رقم واپس کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیاءکے خلاف کرپشن ریفرنس داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے ۔ لاہور کی احتساب عدالت نمبر دو نے کیس کی سماعت کی۔نیب کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ قاسم ضیاءاسی لاکھ روپے کی رقم… Continue 23reading قاسم ضیاءنے ”بڑا کام“ کردیا،کرپشن ریفرنس داخل دفتر کرنے کا حکم

کرپشن سکینڈلز میں ملوث ملزموں کو فائدہ پہنچانے کے حیرت انگیز طریقے کا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

کرپشن سکینڈلز میں ملوث ملزموں کو فائدہ پہنچانے کے حیرت انگیز طریقے کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب میں زیر سماعت مختلف کرپشن سکینڈل کے ہزاروں متاثرین کو جاری کردہ نیب کاپرفارما غیرآئینی قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بادی النظر میںنیب کا یہ پرفارما کرپشن سکینڈلز میں ملزموںکو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے، جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کو ملک بھر میں متاثرین کو پرفارمے… Continue 23reading کرپشن سکینڈلز میں ملوث ملزموں کو فائدہ پہنچانے کے حیرت انگیز طریقے کا انکشاف