اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی شہادت پر اتنا شور نہیں اٹھا جتنا ڈاکٹر عاصم حسین کے کیس پر اٹھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے میزبان کے اس سوال پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں جو شور اٹھ رہا ہے وہ ہماری طرف سے نہیں ہے، شور تو کسی اور طرف ہے ہم تو صرف اس شور کاجواب دے رہے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی قربانیوں کو ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…