ضمنی الیکشن پر شاہانہ خرچے”100 پرائمری سکول5سالوں کےلئے چلائے جا سکتے ہیں
لاہور(آن لائن)صوبائی دارلحکومت لاہور کے اہم ترین حلقے این اے122 سیاسی جماعتوں کےلئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن کر رہ گیا ہے۔ووٹر بیچارہ تو اپنے روزگار کی فکر میں سارا دن دھوپ میں سڑ رہا ہے یا بےروزگاری کے سبب کسی چوراہے میں ”رزق“ کا منتظر ہے تاہم امیدوار ان سب باتوں کو کارنر… Continue 23reading ضمنی الیکشن پر شاہانہ خرچے”100 پرائمری سکول5سالوں کےلئے چلائے جا سکتے ہیں