لودھراں(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154میں ”رقص و سرور“ کی محفل سجائی، یہ محفل صدیق بلوچ کے حامیوں نے مجرے کے ذریعے ووٹرز کو خوش کرنے کیلئے سجائی۔تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے لئے انتخابی مہم کے آخری روز بستی جٹ والا میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ منعقد کیا گیا جس کے بعد صدیق بلوچ کے حامیوں نے رقاصاو¿ں کا ڈانس کروا کر ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی۔مسلم لیگ کے آخری جلسہ میں رقصائیں 3 گھنٹے تک رقص کرتی رہی اور کارکن نوٹوں کی بارش کرتے ہے یہ سلسلہ 3 گھنٹے تک جاری رہا مگر ان 3 گھنٹوں میں ضلعی انتطامہ اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
مسلم لیگ(ن) کی ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154 میں رقص و سرور کی محفل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































