جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیرپورٹ سے دبئی جانےوالے مسافر سے اسلحہ برآمد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد ائیرپورٹ سے دبئی جانےوالے مسافر سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیر انٹر نیشل ائیرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 613 سے دبئی جانے والے مسافر طارق سعید کے… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ سے دبئی جانےوالے مسافر سے اسلحہ برآمد

ایان علی اپنے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ کی تلاش میں سپریم کورٹ پہنچ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ایان علی اپنے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ کی تلاش میں سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن) خو برو ماڈل ایان علی کے سپریم کورٹ کی پارکنگ کے پھیرے ۔ میڈیا نمائندوں کو ہلکی سی جھلک دکھا کر رخصت ہو گئیں ۔ ماڈل چار لینڈ کروز قافلوں کے ساتھ پارکنگ آئی تھیں ۔ ماڈل اپنے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ کی تلاش میں سپریم کورٹ آئی تھیں ۔ ان… Continue 23reading ایان علی اپنے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ کی تلاش میں سپریم کورٹ پہنچ گئی

پشاورمیں مکان کی چھت گر نے سے دادا سمیت 2 پوتیاں جاں بحق

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پشاورمیں مکان کی چھت گر نے سے دادا سمیت 2 پوتیاں جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک) اچر کلے میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے دادا اور 2 پوتیاں جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور کے علاقے اچر کلے میں زلزلے سے متاثرہ مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے 2 بچیوں سمیت 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ… Continue 23reading پشاورمیں مکان کی چھت گر نے سے دادا سمیت 2 پوتیاں جاں بحق

معروف شاعر اور مصنف انور مسعود کو پی آئی اے کی پرواز میں سفر مہنگا پڑگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

معروف شاعر اور مصنف انور مسعود کو پی آئی اے کی پرواز میں سفر مہنگا پڑگیا

لاہور(آن لائن) معروف شاعر اور مصنف انور مسعود کو پی آئی اے کی پرواز میں سفر مہنگا پڑگیا۔ کراچی سے لاہور سفر کے دوران شاعر انور مسعود کا سامان گم ہو گیا جس پر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑا۔ پاکستان کے نامور شاعر اور مصنف انور مسعود پی آئی اے کی پرواز… Continue 23reading معروف شاعر اور مصنف انور مسعود کو پی آئی اے کی پرواز میں سفر مہنگا پڑگیا

خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات ، شہری نفسیاتی مریض بن گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات ، شہری نفسیاتی مریض بن گئے

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات کے باعث شہری نفسیاتی مریض بن چکے ہیں سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد زلزلے کے خوفناک سانحہ سے نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے ۔ گزشتہ روز ہولناک زلزلے کے بعد سرحد مینٹل ہسپتال میں ذہنی مریضوں میں بھی شدید خوف… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات ، شہری نفسیاتی مریض بن گئے

فضل الرحمان علیل ہو گئے ،ڈاکٹر وں نے پارٹی سرگرمیاں معطل اور آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

فضل الرحمان علیل ہو گئے ،ڈاکٹر وں نے پارٹی سرگرمیاں معطل اور آرام کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماءاسلام(ف) جنرل سیکرٹری کے بعدمولانا فضل الرحمان علیل ہو گئے ،ڈاکٹر وں نے پارٹی سرگرمیاں معطل کرنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم مولانا فضل الرحمان نے یہ مشورہ شکریہ کے ساتھ مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ انکی جماعت اسلام کے احیاءاور اتحاد امت کیلئے اپنا… Continue 23reading فضل الرحمان علیل ہو گئے ،ڈاکٹر وں نے پارٹی سرگرمیاں معطل اور آرام کا مشورہ دیدیا

”ایرا“ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ دو ماہ سے خالی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

”ایرا“ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ دو ماہ سے خالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زلزلہ زدگان کی بحالی اور تعمیر نو کے ادارے ”ایرا“ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ گزشتہ دو ماہ سے خالی ہے اور نئے ڈپٹی چیئرمین کی تعیناتی کی فائل گزشتہ دو ماہ سے وزیراعظم آفس کے غلام گردشوں میں زیر گردش ہے اور اب تک کسی کا انتخاب نہیں کیا جا سکا… Continue 23reading ”ایرا“ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ دو ماہ سے خالی

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس سے زیادہ سے زیادہ ووٹر اپنا حق استعمال کر سکیں گے۔ بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

عمران خان سیاستدان کے بعد ڈاکٹر بھی بن گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان سیاستدان کے بعد ڈاکٹر بھی بن گئے

پشاور(نیوز ڈیسک)پہلے کپتان پھر سیاستدان اور اب بن گئے ہیں ماہر ڈاکٹر، عمران خان تیمر گرہ کے اسپتال میں زلزلہ زدگان کی خیریت معلوم کرنے گئے تو کسی ماہر ڈاکٹر کی طرح مریضوں کے ایکس ریز بھی چیک کرتے رہے۔ کپتان نے نا صرف ایکسرے دیکھنے پر اکتفا کیا بلکہ اسپتال کے عملے کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان سیاستدان کے بعد ڈاکٹر بھی بن گئے