ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بینظیر قتل کیس،مارک سیگل سے جرح کیلئے رابطہ نہیں ہو سکا، سماعت ملتوی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس،مارک سیگل سے جرح کیلئے رابطہ نہیں ہو سکا، سماعت ملتوی

راول پنڈی(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گواہ مارک سیگل کے بیان پر جرح کی تاریخ مقرر نہیں ہو سکی۔راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی تو پرویز مشرف سمیت… Continue 23reading بینظیر قتل کیس،مارک سیگل سے جرح کیلئے رابطہ نہیں ہو سکا، سماعت ملتوی

این اے 122،تاجروں نے ن لیگ کی حمایت کااعلان کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،تاجروں نے ن لیگ کی حمایت کااعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)حلقہ این اے 122کے تاجروں ، صنعت کاروں اور دیگر مارکیٹوں کے رہنمائوں نے مسلم لیگ(ن) کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ مسلم لیگ(ن) تاجر ونگ پنجاب کے صدر محمد علی میاں نے بتایا کہ میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کے دوران تاجروں اور صنعت کاروں کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہیں… Continue 23reading این اے 122،تاجروں نے ن لیگ کی حمایت کااعلان کردیا

پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد(اے این این) وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق پاکستان میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کی موثر کوششوں کی وجہ سے ملک میں رواں سال پولیو سے متاثر بچوں کی تعداد میں قابل ذکر حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے آئندہ تین… Continue 23reading پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی

زرعی ریسرچ سینٹر کی زمین پر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے پر از خود نوٹس کی سماعت

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

زرعی ریسرچ سینٹر کی زمین پر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے پر از خود نوٹس کی سماعت

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) قومی زرعی ریسرچ سینٹر کی زمین پر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے پر از خود نوٹس کی سماعت۔ چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ کیا یہ ریسرچ قومی… Continue 23reading زرعی ریسرچ سینٹر کی زمین پر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے پر از خود نوٹس کی سماعت

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا ایک وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا ایک وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور (اے این این) تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے قومی وطن پارٹی سے اتحاد کرنے کے بعد اپنا ایک وزیر فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایبٹ آباد کے دو وزرا مشتاق غنی یا قلندر لودھی کو قربانی دینا ہوگی ۔ خیبر پختونخوا حکومت نے قومی وطن پارٹی کے ساتھ ایک بار پھر… Continue 23reading تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا ایک وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

این اے 122 اورپی پی 147 کے ضمنی انتخابات: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 اورپی پی 147 کے ضمنی انتخابات: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

لاہور(آن لائن) لاہور کے حلقے این اے 122 اور پی پی 147 کے ضمنی انتخابات میں جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کے ساتھ لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جماعت اسلامی کے رہنما میاں مقصود نے کہا کہ… Continue 23reading این اے 122 اورپی پی 147 کے ضمنی انتخابات: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کاامریکہ میں آنکھ کاکامیاب آپریشن

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کاامریکہ میں آنکھ کاکامیاب آپریشن

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ اور نامور ادیب تہمینہ درانی کا امریکہ میں آنکھ کا کامیاب آپریشن، ایک ماہ بعد وطن واپسی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے تہمینہ درانی کو ایک ماہ تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے تاکہ کوئی پیچیدگی پیدا نہ ہو اور جلد صحت یابی… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کاامریکہ میں آنکھ کاکامیاب آپریشن

جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں کررہی ہے۔سینئر حکومتی عہدیدار نے قومی اخبار کو بتایا کہ جنوبی پنجاب میں اس آپریشن کو وسعت دینے اور اسے مزید موثر بنانے کا فیصلہ گزشتہ مہینے ہونے والے… Continue 23reading جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے

لندن(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہوں گے جہاں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہوں گے جہاں ان… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے