کراچی (نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد خان کے اعلامیہ کے مطابق ایوننگ پروگرام میںبیچلرز/ ماسٹرز/ پوسٹ گریجویٹ پروگرامز،سرٹیفکیٹ کورسز اورڈپلومہ پروگرام کے داخلے برائے سال 2016 ءکا آغاز ہوگیا ہے۔داخلہ فارم بمعہ کتابچہ1500/= روپے کے عوض04 جنوری 2016 ءتک (صبح9شام 5بجے) تک یوبی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے جبکہ شام 5:00 تا 6:00 بجے تک یوبی ایل یونیورسٹی کیمپس برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں
جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں مختلف داخلوں کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سراجیو۔۔خواب ناک شہر
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
پنجاب میں سستی بجلی کی فراہمی کےلیے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
’’مریم نواز نے اپنی پالیسیوں سے چچا کو مشکل میں ڈال دیا‘ ‘،بڑ ا انکشاف
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد
-
موسم سرما کیلئے سرکاری تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری
-
گینگ ریپ کا نشانہ بننی والی خاتون شوہر سمیت قتل
-
دفاتر کے اوقات بڑھا دیے گئے، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
پیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشاف



















































