اسلام آباد(نیوزڈیسک))سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی ،اشفاق پرویزکیانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ان کے نام سے منسوب انٹرویومن گھڑت ہے ۔انہوں نے کسی بھی ٹی وی کوانٹرویونہیں دیااس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے