کرا چی (نیوز ڈٖیسک ) تحر یک انصا ف کرا چی ڈو یژ ن نے ر ینجرز کو اختیا رات نہ ملنے کے خلا ف منگل کے روز سندھ اسمبلی کا اس و قت گھیرا ؤ کر لیا جس و قت سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر د یا گیا مظا ہر ے کی قیا دت تحر یک انصا ف کے ر ہنما را جہ اظہر کر ر ہے تھے مظا ہر ین نے سندھ اسمبلی کی جا نب جا نے وا لے را ستے بند کرد یے پو لیس نے سندھ اسمبلی کی طرف آ نے والے راستوں پر ر کا وٹیں کھڑ ی کر دیں اور سندھ اسمبلی کے دو نوں گیٹ بند کر دیے گئے مظا ہر ین نے گو پی پی گو،د ہشتگر دی نا منظو ر،کل رپشن نامنظور، ر ینجرز کے محدود اختیا رات نا منظور جیسے فلگ شگاف نعرے لگا ئے مظا ہر ے کی و جہ سے پو رے علا قے میں ٹر یفک جام ہو گئی برنس روڈ،صدرآ ئی آ ئی چندیگر روڈ،پریس کلب اور ملحقہ علا قوں میں گاڑ یوں کی قطا ر یں لگ گئیں جبکہ سندھ اسمبلی کے اندر جو ایم پی ایز،صحا فی،افسران اور و ز یڑز آ نے تھے وہ پھنس کر رہ گئے جو تین گھنٹے بعد با ہر نکل سکے تا ہم ٹر یفک پا نچ گھنٹے تک جام ر ہا اس موقع پر سیکو رٹی کے سخت انتظا مات کیے گئے تھے