قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کا دفتر وزیراعظم آفس میں قائم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی سلامتی کے مشیر کے سیکریٹریٹ کو فوری طور پر وزیراعظم آفس میں منتقل کر دیا گیا ہے اور گزشتہ ہفتے قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے وزیراعظم آفس کی پانچویں منزل پر اپنا دفتر قائم کیا ہے۔ وزیراعظم کا کمرہ بھی اسی منزل… Continue 23reading قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کا دفتر وزیراعظم آفس میں قائم