اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سندھ کے گیارہ اضلاع کی اسی سے زائد یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دے دی ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی ۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے آگاہ کیا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر متنازعہ یونین کونسلز کی دوبارہ حلقہ بندیاں کر دی ہیں ۔ تیس دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرا دیں گے ، عدالت عظمیٰ نے سندھ کے11 اضلاع کی 80 سے زیادہ یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اپیل غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔ الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے متنازعہ یونین کونسلز کی چوبیس گھنٹے میں حلقہ بندیاں کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔
سپریم کورٹ نے سندھ کے11 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دےدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































