سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کےلئے داخلہ فیس میں خصوصی رعایت کی منظوری
اسلام آباد (این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ¾ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لئے داخلہ فیس میں خصوصی رعایت کی منظوری دے دی ہے۔ اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کےلئے داخلہ فیس میں خصوصی رعایت کی منظوری