جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاق کی مداخلت، پیپلز پارٹی کا عدالت سے رجوع کرنے پر غور

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت کے امور میں وفاق کی بڑھتی ہوئی مداخلت کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے اس حوالے قانونی ماہرین کی مشاورت اور پارٹی قیادت کی منظوری سے وفاق کیخلاف عدالت میں پٹیشن دائر کی جائیگی ۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جو بھی فیصلہ کیا جائیگا وہ پارٹی قیادت کی منظوری سے کیا جائے گا ۔ پیپلز پارٹی کے بعض رہنماﺅں کی یہ رائے بھی ہے کہ معاملے کو انتہائی پیچیدہ نہ بنایا جائے جس سے مشکلات پیدا ہونے کا بھی اندیشہ ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…