اسلام آباد(آئی این پی ) پی آئی اے سے متعلق آرڈیننسن جاری کرنے پرصدرمملکت کو کام سے روکنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں صدرممنون حسین اورسیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق صدارتی آرڈنینس کا اجرا بلاجوازاورآئین کی خلاف ورزی ہے، آئین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی شخص سربراہ مملکت نہیں ہوسکتا، اس لئے صدر ممنون حسین کو فوری طورپرفرائض سرانجام دینے سے روکا جائے اورچیئرمین سینٹ کوقائم مقام صدر مملکت بنایا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی آئی اے آرڈیننس کے تحت ابھی تک کسی قسم کے انتظامی اقدامات نہیں کئے گئے، اس لئے عدالت عالیہ صدرسے پوچھے کہ انہوں نے یہ آرڈیننس کابینہ کی تجویز پر جاری کیا یا اس کا اجرا وزیر اعظم کے کہنے پر کیا گیا۔
صدرممنون کوکام سے روکنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































