اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اشتعال انگیر تقاریر کیس ایم کیو ایم کے قائد سمیت 200 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ، فاروق ستار، رشید گوڈیل سمیت 200 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جبکہ کراچی کے نئے میئر وسیم اختر کو عبوری ضمانت مل گئی
ایم کیوایم کے سربراہ سمیت 200افراد کےخلاف مقدمہ ،وسیم اخترنے عبوری ضمانت کرالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































