اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈ پٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا ر ضا نے ایم کیو ایم کے ر کن محمد حسین کی تحریک استحقاق جو سندھ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے حوا لے کر د یا محمد حسین نے اپنی تحریک استحقاق میں کہا کہ وہ6د سمبر کو نوابشاہ گئے سندھ اسمبلی سیکر یٹریٹ نے ڈُ پٹی کمشنر نوا بشاہ سے کنفرم کر کے ر یسٹ ہا ؤس میں دو کمرے بک کرا لیے لیکن جب وہ نوا بشاہ پہنچے تو نہ انہیں کمرے فرا ہم کیے گئے اور نہ ہی ڈ پٹی کمشنر نے ان سے ملا قا ت کی جس سے ان کا استحقا ق مجروح ہوا ہے اس کے بعد نند کما ر کی تحریک التواپیش کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ قا سم آ باد کی سبز ی منڈ ی پر قبضہ کیا گیا ہے مگر نند کما ر نے اپنی تحریک پر زور نہیں د یا تو ڈ پٹی اسپیکر نے تحر یک نمٹا دی جس جے بعد مہتا ب اکبر را شدی نے جسما نی سزا پر پا بندی کا نجی بل،نند کما ر نے اقلیتوں کے حقوق کے کمیشن کا نجی اور نند کما ر کا اقلیتوں کے خلا ف کر منل قوا نین کا نجی بل پیش کیا گیا جو اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے قا نون کو بھیج د یے گئے شہر یا ر مہر نے نجی قرار داد پیش کی کہ سندھ میں سر کاری ملاز مین کو بر وقت اور بغیر کٹو تی کے تنخواہیں دی جا ئیں وز یر پا ر لیما نی امور نثا ر کھوڑو نے مخا لفت کی تو ایوان نے اس نجی قرار داد کو مستر د کر د یا مسلم لیگ فنکشنل کی نصرت سحر عبا سی نے شہید صبغت اللہ شاہ را شدی عرف سور ہیا بادشاہ کے یو م شہا دت کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کی نجی قرار داد کی جس میں بعض الفاظ کی تبد یلی کیلئے یہ قرار داد آ ئندہ اجلاس تک مؤ خر کر د ی گئی خیر النسا ء مغل نے شہید بینظیر بھٹو کو ان کی بر سی کے سلسلے میں خراج عقیدت پیش کر نے کی قرارداد پیش کی جس کوایون نے منظور کر لیا اس کے بعد ڈ پٹی اسپیکر نے گورنر سندھ کا حکم نا مہ پڑھ کر سنا تے ہوئے اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتو ی کر د یا.واضح رہے کہ اس سے قبل ایم کیوایم الطاف حسین کے بارے میں ہونے والے فیصلوں پرپہلے ہی پریشانی کاشکارہے



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…