جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن میں شکایات کی بھرمار لگ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن میں شکایات کی بھرمار لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران اب تک 156 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کنٹرول روم میں اب تک 156 سے زائد شکایات موصول… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں شکایات کی بھرمار لگ گئی

کراچی انتخابات ‘ شیریں رحمان نے خوشخبری سنادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کراچی انتخابات ‘ شیریں رحمان نے خوشخبری سنادی

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی کے انتخابات کو سب سے زیادہ اہمیت کے حامل سمجھا جارہاہے ۔کراچی میں میئر کے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم حصہ لے رہی ہیں ، جبکہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے مشترکہ طورپر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کراچی انتخابی… Continue 23reading کراچی انتخابات ‘ شیریں رحمان نے خوشخبری سنادی

بلدیاتی الیکشن،رینجرز بھی ان ایکشن

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن،رینجرز بھی ان ایکشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے لانڈھی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔یاد رہے کہ لانڈھی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم اور حقیقی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولنگ کا… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن،رینجرز بھی ان ایکشن

پنجاب حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک سب سامنے لے آیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

پنجاب حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک سب سامنے لے آیا

لاہور (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بنک ( اے ڈی بی ) نے پنجاب حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عدم توجہ کے باعث اصلاحات متعارف کرنے کے لئے حاصل 409 ملین ڈالر قرضوں کو ضائع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے جاری… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک سب سامنے لے آیا

یوٹیوب سے پابندی کیوں ہٹائی گئی؟وجہ پتہ چل گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

یوٹیوب سے پابندی کیوں ہٹائی گئی؟وجہ پتہ چل گئی

لاہور( این این آئی)پی ٹی سی ایل کی جانب سے یوٹیوب سے پابندی ہٹا دی گئی اور پی ٹی سی ایل پر یوٹیوب استعمال کی جاسکتی ہے ۔پی ٹی سی ایل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فلٹرز اپ ڈیٹ کیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے وقتی طور پر کچھ صارفین یوٹیوب استعمال کر… Continue 23reading یوٹیوب سے پابندی کیوں ہٹائی گئی؟وجہ پتہ چل گئی

اسلام آباد میں دھماکہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں دھماکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادکے علاقہ اوجڑی خورد گھر میں سلنڈردھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 3بچوں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد کے قریب اوجڑی خوردمیں جمیل نامی شخص کے گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے پمز منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی… Continue 23reading اسلام آباد میں دھماکہ

دل ہو تو ایسا پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

دل ہو تو ایسا پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں بھکاری مافیا سالانہ شہریوں کی جیب سے ساڑھے چار ارب روپے خیرات کے نام پر نکلوالیتا ہے۔ سڑکوں پر دی جانیوالی خیرات میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان کے تمام شہروں میں بھکاری مافیا نے جڑیں اس قدر مضبوط کرلی ہیں کہ… Continue 23reading دل ہو تو ایسا پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج کے تایا انتقال کر گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج کے تایا انتقال کر گئے

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)ممبر قومی اسمبلی ریاض الحق جج کے تایا حاجی چوہدری محمد رفیق علالت کے باعث 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ پوٹایٹوسوسائٹی میں پڑھائی گئی نماز جنازہ میں ممبران قومی اسمبلی راﺅ اجمل خان، ندیم عباس ربیرہ، صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان ،سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری ، سابق… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج کے تایا انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے الیکشن آفس میں انوکھاکام ہوگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

جماعت اسلامی کے الیکشن آفس میں انوکھاکام ہوگیا

کراچی (آن لائن ) لیاری کے علاقے میراں ناکہ میں جماعت اسلامی کے الیکشن آفس میں انوکھی چوری ہوئی، چور تالے کاٹ کر یوسی12 کی ووٹرز لسٹیں ہی چرا کرلے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل لیاری کے علاقے میراں ناکہ میں جماعت اسلامی کے الیکشن… Continue 23reading جماعت اسلامی کے الیکشن آفس میں انوکھاکام ہوگیا