بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

توشہ خانہ ریفرنس، وکیل کے کھانسنے پر جج کا جملہ، عدالت میں قہقہے لگ گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2021

توشہ خانہ ریفرنس، وکیل کے کھانسنے پر جج کا جملہ، عدالت میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران وکیل کے کھانسنے پر کورونا ویکسین کا تذکرہ ہوا جس پر جج نے دلچسپ جملہ کہا جس سے عدالت زعفران زار بن گئی۔کمرہ عدالت میں وکیل کے کھانسنے پر احتساب عدالت اسلام آباد جج اصغر علی اور وکلاء میں… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس، وکیل کے کھانسنے پر جج کا جملہ، عدالت میں قہقہے لگ گئے

جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک

datetime 23  اپریل‬‮  2021

جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے متحرک ہوتے ہوئے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس طلب کر… Continue 23reading جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک

میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2021

میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی سندھ سیدغوث علی شاہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ میں نے ساری زندگی انہیں بنانے کی کوشش کی،… Continue 23reading میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

datetime 22  اپریل‬‮  2021

مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ہائیکورٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی سیکرٹری خوراک، صوبائی مشیر خوراک, ڈپٹی کمشنر، ایڈوکیٹ جنرل اور اے اے جی سید سکندر حیات شاہ پیش… Continue 23reading مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

توہین آمیز خاکوں کے خلاف قرارداد پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا قیام

datetime 22  اپریل‬‮  2021

توہین آمیز خاکوں کے خلاف قرارداد پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا قیام

اسلام آباد(آن لائن)فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے توہین آمیز خاکوں کے خلاف قرارداد پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے قیام کیلئے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے نام مانگ لیے گئے ہیں ۔اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہوں کو خطوط ارسال کئے گئے ہیں ۔ 20 اپریل… Continue 23reading توہین آمیز خاکوں کے خلاف قرارداد پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا قیام

سپیکرروک کر دکھائے،بات جوتے سے بھی آگے جائے گی، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 22  اپریل‬‮  2021

سپیکرروک کر دکھائے،بات جوتے سے بھی آگے جائے گی، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کیلئے اجلاس بلایاگیا،مصدق ملک کوباہربٹھا دیا گیا، ڈر ہے چیئرمین سینیٹ کیساتھ وہ کام نہ ہوجواسپیکر قومی اسمبلی کیساتھ ہوا،پیپلزپارٹی نے اعتمادتوڑاہے، معافی مانگیں،اعتماد بحال کریں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ صدرپی ڈی ایم پیپلزپارٹی… Continue 23reading سپیکرروک کر دکھائے،بات جوتے سے بھی آگے جائے گی، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 22  اپریل‬‮  2021

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کی جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے… Continue 23reading افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔نیب نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پیٹرولیم کے سابق ایم ڈی وامق بخاری کی بھرتی میں طلب کرلیا،شاہد خاقان عباسی کو 26 اپریل کو ریکارڈ کے ساتھ نیب راولپنڈی طلب کیا گیا ،نیب نے پی پی ایل میں میگا… Continue 23reading نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل ہی تنخواہوں بارے بڑی خوشخبری

datetime 22  اپریل‬‮  2021

سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل ہی تنخواہوں بارے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر تشکیل دی گئی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں سب کمیٹی نے کم تنخواہیں لینے والے ملازمین کو بجٹ سے قبل 25 فیصد تنخواہ اضافی دینے کی تجویز دیدی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کمیٹی میں کم تنخواہ لینے والوں کو بجٹ سے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل ہی تنخواہوں بارے بڑی خوشخبری