تحریک کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع
فیصل آباد،تحصیل ساہیوال(آن لائن، این این آئی )حکومت اور تحریک کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں نظربند کئے گئے 192کارکنوں کو رہا کر دیا گیا جبکہ 38کارکنوں کی رہائی کے لئے حکومتی احکامات موصول نہیں ہوئے۔ جیل ذرائع کے مطابق ان کارکنوں کی رہائی کے آرڈر ملتے… Continue 23reading تحریک کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع