تاریخ ثابت کرے گی عمران خان سے بڑا پاکستان کا دشمن کوئی نہیں پیدا ہوا، رانا تنویر حسین کا دعویٰ
مریدکے (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے منصوبے کے تحت کشمیر مودی کو دیا اور سی پیک سمیت اہم منصوبوں کی دستاویزات امریکہ کے حوالے کیں،تاریخ ثابت کرے گی عمران خان سے بڑا پاکستان کا دشمن کوئی نہیں پیدا ہوا۔ ان خیالات کا اظہارا نہوں نے پی… Continue 23reading تاریخ ثابت کرے گی عمران خان سے بڑا پاکستان کا دشمن کوئی نہیں پیدا ہوا، رانا تنویر حسین کا دعویٰ


































