بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

روزمرہ سرکاری امور چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑ رہا ہے، اہم وفاقی وزیر کا اعتراف

datetime 22  اپریل‬‮  2021

روزمرہ سرکاری امور چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑ رہا ہے، اہم وفاقی وزیر کا اعتراف

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ روزمرہ سرکاری امور چلانے کیلئے قرض لینا پڑ رہا ہے۔ ملک کی معیشت کے لیے بنیادیں ڈال چکے ہیں، 3 سال معیشت کے بہت مشکل اور کامیاب سفر سے گزر کر آئے ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ہے، اب معاشی… Continue 23reading روزمرہ سرکاری امور چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑ رہا ہے، اہم وفاقی وزیر کا اعتراف

حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2021

حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(آن لائن)سول جج راولپنڈی مصباح اصغرنے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی جانب سے دائر ہرجانے کا دعویٰ ڈگری ہونے کے باوجود عمل نہ کر نے پر مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمدحنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے4مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے یہ… Continue 23reading حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ تیار

datetime 22  اپریل‬‮  2021

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ تیار

لاہور(این این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی، دہم جماعت کے امتحانات 25 مئی، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو 3 جولائی اور پارٹ ون کے امتحانات 27 جولائی سے شروع ہوں گے۔پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ تیار

کوئٹہ دھماکے پر چین کا ردعمل بھی آ گیا، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2021

کوئٹہ دھماکے پر چین کا ردعمل بھی آ گیا، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے چین کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔چینی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت اور حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔پاکستان میں موجود چینی… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے پر چین کا ردعمل بھی آ گیا، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ارتھ آور کیا ہے؟ صوبائی وزیر کا جواب سن کر آپ بھی چکرا کر رہ جائیں گے

datetime 22  اپریل‬‮  2021

ارتھ آور کیا ہے؟ صوبائی وزیر کا جواب سن کر آپ بھی چکرا کر رہ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض دفعہ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے انتہائی عجیب و غریب بات کر دی جاتی ہے جو کسی شگوفے سے کم نہیں ہوتی، ایسا ہی کچھ صوبائی وزیر نے ارتھ آور کے بار ے میں بات کرتے ہوئے کیا، صوبائی وزیر کا ذہانت سے بھرپور جواب سن کر آپ کا سر بھی… Continue 23reading ارتھ آور کیا ہے؟ صوبائی وزیر کا جواب سن کر آپ بھی چکرا کر رہ جائیں گے

کوئٹہ دھماکے میں ایک ساتھ شب و روز گزارنے والے 2 دوست دنیا سے بھی اکٹھے رخصت،دکھی کر دینے والی یادیں

datetime 22  اپریل‬‮  2021

کوئٹہ دھماکے میں ایک ساتھ شب و روز گزارنے والے 2 دوست دنیا سے بھی اکٹھے رخصت،دکھی کر دینے والی یادیں

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ دھماکے ایمل کانسی اور شاہ زیب شاہد، شب و روز ساتھ گزارنے والے دو دوست جو دنیا سے رخصت بھی اکٹھے ہوئے ایمل خان کانسی کے اہلِخانہ ان کی شادی کی تیاریاں کر رہے تھے، جو عید کے بعد ہونا قرار پائی تھی۔ ایمل چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے،… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں ایک ساتھ شب و روز گزارنے والے 2 دوست دنیا سے بھی اکٹھے رخصت،دکھی کر دینے والی یادیں

محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کل سے 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جبکہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کی ہے،جس کے مطابق جمعہ 23 اپریل سے اتوار 25 اپریل کے دوران شہر میں موسم… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 22  اپریل‬‮  2021

کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے امیدواروں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں ۔این اے 249 پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت ،ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی جانب… Continue 23reading کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

انگریزی میں جواب نہ دینے پر عدالت پولیس افسر پر برہم ایس پی رینک کے افسر ہو کر بھی انگریزی نہیں بول سکتے؟جج نے جھاڑ پلا دی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

انگریزی میں جواب نہ دینے پر عدالت پولیس افسر پر برہم ایس پی رینک کے افسر ہو کر بھی انگریزی نہیں بول سکتے؟جج نے جھاڑ پلا دی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے وکیل کے لاپتہ بیٹے اور ڈرائیور کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران انگریزی میں جواب نہ دینے پر ایس پی سی ٹی ڈی حیدر آباد ایوب درانی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر کیا پیش رفت… Continue 23reading انگریزی میں جواب نہ دینے پر عدالت پولیس افسر پر برہم ایس پی رینک کے افسر ہو کر بھی انگریزی نہیں بول سکتے؟جج نے جھاڑ پلا دی