جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

اسلام آباد میں غیرقانونی مقیم درجنوں افغان باشندے گرفتار

datetime 4  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 175 افغان باشندے گرفتارکرلیے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے سرچ آپریشن علی الصبح تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام میں کیا،

سرچ آپریشن کیدوران 300 گھروں کی تلاشی لی گئی، سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ٹیمیں بھی موجود تھیں۔پولیس کے مطابق افغان باشندوں کی گرفتاری کوئی شناخت نہ ہونے پر14 فارنرز ایکٹ کے تحت کی گئی۔ سرچ آپریشن کا مقصد شہر میں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…