جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

مفت حج کرنے والے پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ہر سال مفت حج کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے 16 اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہر سال مفت حج کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے 16 اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کرلئے گئے۔

ذرائع کے مطابق واچ لسٹ میں شامل افسران کو آپریشنل ڈیوٹیز سے بھی ہٹادیا گیا، اقدام افسران کے بیرون ملک جانے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہر سال مفت میں حج پر جانیوالے افسروں اور اہلکاروں کو حوالات کی ڈیوٹی پر مامور کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مفت حج کرنیوالے افسران قرعہ اندازی کے بجائے سفارش پر نام شامل کراتے تھے، اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…