سعودی عرب کا پاکستان کو 500 ملین ڈالردینے کا اعلان
جدہ(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ سے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا ،دونوں ممالک کے درمیان رابطہ کونسل کے قیام سمیت پانچ اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کو 500 ملین ڈالردینے کا اعلان