پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

6  جون‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی جون پری مون سون کا موسم ہے ۔سائیکلون سے پاکستان کو خطرہ نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار سرفراز کہتے ہیں شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔آئندہ 2روز میں تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں۔13جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔آج بھی بالائی علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…