اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکانٹ نیب کیس میں آصف علی زرداری کے قریبی دوست یونس قدوائی نے سرنڈر کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی بینک اکائونٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یونس قدوائی نے کینیڈا سے وطن واپس آکر ٹرائل کورٹ میں سرنڈر کردیا ہے جس کے بعد عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی۔
جعلی بینک اکائونٹ کیس، آصف زرداری کے دوست یونس قدوائی کا عدالت میں سرنڈر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































