کورونا کی سنگین صورتحال پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعث تاحال کسی بھی ملک کے ساتھ سعودی عرب کا ایم او یو دستخط نہیں ہوسکا۔ہر… Continue 23reading کورونا کی سنگین صورتحال پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے