تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی ٹی آئی کے ناراض رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہر یار خان نے حکومتی جماعت سے اپنی راہیں الگ کر لیں ہیں انہوں نےآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات… Continue 23reading تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی