حکومت شہباز شریف کو باہر کیوں نہیں جانےدے رہی؟ حامد میر نے اندر کی خبر دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت جانتی تھی کہ شہباز شریف باہر گئے تو واپس ضرور آئیں گے اور اپنے ساتھ بہت کچھ لائیں گے اسی لئے انہیں جانے نہیں دیا جارہا ہے، حکومت نے مفاہمت اور گرینڈ ڈائیلاگ کے… Continue 23reading حکومت شہباز شریف کو باہر کیوں نہیں جانےدے رہی؟ حامد میر نے اندر کی خبر دیدی